اس روئے زمین پر مختلف مذاہب و اَدیان کے ماننے والے آباد ہیں۔ جو اپنی اپنی تہذیب اور اعتقاد کے مطابق زندگی گزاررہے ہیں۔ لیکن اللہ ربُّ العلمین کی بارگاہ عالیہ میں مقبول دین اسلام ہے۔ چنانچہ قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ ترجمۂ کنز الایمان: بے شک اللہ کے یہاں اسلام ہی دین ہے۔ اسلام ایک فطری اور آفاقی دین ہے اور انسانیت کےلیے کامل ہدایت ہے اس کی تعلیمات اور احکام اللہ ربّ العزّت کے نازل کردہ ہیں لہذا انہیں پر عمل پیرا ہو کر دونوں جہاں میں کامیابی ممکن ہے۔ ہر ایک کو چاہیے کہ اسلام کے بارے میں بنیادی معلومات حاصل کرے اور کچھ کوتاہی پائے تو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں اپنی اصلاح کرے۔ (اسلام کے بنیادی عقیدے

Contact us for all your problems and Get 100% Result
Istikhara Specialist

Shabzada M.A Qadri
Call Us: 0092-300 4222248